بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی اہلیت کیسے چیک کی جاتی ہے اور اس پہ اپلائی کیسے کیا جاتا ہے

 

آج کے اس آرٹیکل میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رجسٹریشن کیسے کرائی جاتی ہے اور اس پر اپلائی کیسے کیا جاتا ہے اور اس سے آپ اپنی اہلیت کیسے چیک کر سکتے ہیں

جیسے کہ آپ کو پتہ ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رجسٹریشن جاری ہے کیونکہ نئی حکومت نے وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت نے جو ہے اب احساس کا فل پروگرام کو ختم کرکے اس کا نام بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام رکھ دیا ہے تو اب وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت جو ہے

How to Check Eligibility and Apply for BISP Programme (URDU)


 بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رجسٹریشن دوبارہ سے کرا رہی ہے اس میں وہ لوگ اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں جو کہ احساس کفالت پروگرام میں نااہل تھیں جن کو جانچ پڑتال کا مسئلہ تھا یا ایسے لوگ جن کی شادیاں ہو چکی ہیں اور ان کے علیحدہ خاندان بن چکے ہیں وہ لوگ اب بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن کرکے

 اپنی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے امداد حاصل کر سکتے ہیں اور اس کی رجسٹریشن کا طریقہ کار بھی میں آپ کو بتانے جارہا ہوں

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن کیسے کرائی جاتی ہے

ایسے لوگ جو کہ احساس کفالت پروگرام میں نااہل ہوگئے تھے یا جن کو جانچ پڑتال کا مسئلہ آیا تھا یا جو کہ احساس کفالت پروگرام سے کوئی امداد حاصل نہیں کی جن لوگوں نے تو وہ لوگ اپنی رجسٹریشن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اس طریقے سے کر سکتے ہیں آپ نے کرنا کیا ہے

 آپ نے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر جو ہے بغیر ۔ کے  8171 پرسینڈ کرنا ہے تو اس طریقے سے آپ کی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن ہو جائے گی اور اس کے بعد آپ کو اس کا تصدیقی میسج بھی مل جائے گا کہ آپ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں آپ کا ڈیٹا پہنچ گیا ہے آپ کی جانچ پڑتال ہونے کے بعد آپ کو اس کا تصدیقی میسج موصول ہو جائے گا

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا رجسٹریشن کوڈ کیا ہے

 

جیسے کہ آپ کو پتہ ہے جب کہ وزیراعظم عمران خان نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام شروع کیا تھا تو اس کی رجسٹریشن کوڈ بھی 8171 تھا اسی طرح احساس کفالت پروگرام رجسٹریشن کوڈ بھی 8171 تھا اسی طرح نہی حکومت شہباز شریف کی حکومت نے بھی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا رجسٹریشن کوڈ جو ہے 8171 رکھا ہے اسی لئے آپ 8171 سے آپ اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں

اسی طرح اگر آپ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کرانا چاہتے ہیں تو 8171 کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کراسکتے ہیں اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے امداد حاصل کر سکتے ہیں

 

کیا آپ بی آئی ایس پی پروگرام میں رجسٹر ہوئے ہیں کہ نہیں کیسے چیک کیا جاتا ہے

ایسے تمام لوگ جن لوگوں نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں نئی رجسٹریشن کرائی ہے اگر وہ اپنی اہلیہ چیک کرنا چاہتے ہیں کہ کیا وہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن ہوئے ہیں کہ نہیں ہوئے تو وہ اپنی رجسٹریشن کیسے چیک کر سکتے ہیں اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ آپ نے گوگل میں جا کے وہاں سرچ کرنا ہے 8171 ویب پورٹل جیسے آپ سرچ کریں گے  تو وہاں آپ کو ایک فارم مل جائے گا اس کو فل کر لینا ہے آپ نے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر اور اس کے بعد موبائل فون نمبر اور اس کے بعد آپ نے تصویر میں دیا گیا کوڈ آپ نے ڈائل کر کے معلوم کریں گے بٹن پر کلک کریں گے تو ادھر سے ویریفکیشن ہونے کے بعد آپ کو بتادیا جائے گا کہ آپ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل قرار پائے ہیں

اس طریقے سے آپ اپنی رجسٹریشن چیک کر سکتے ہیں کہ آپ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ ہوئے ہیں کہ نہیں ہوئے

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نئی قسط کب ملے گی

اگر آپ نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کروائی ہوئی ہے اور آپ اس میں اہل قرار پاتے ہیں تو آپ لوگوں کو 15جون 2022 سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی 14 ہزار روپے کی نئی قسط ملنے آنا شروع ہو جائے گی تو اس کی اگر آپ اپنی اہلیت چیک کرنا چاہتی ہیں کہ آپ کے نام سے 14 ہزار روپے کی رقم منظور ہوئی ہے کہ نہیں کرنے کا طریقہ کار میں آپ کو بتانے جارہا ہوں

 

8171 Web Portal check payment 14000

 

اگر آپ اپنے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 14 ہزار روپے کے چیک کرنا چاہتے ہیں تو آپ نے گوگل میں جاکے ایٹ ون سیون ویب پورٹل نے سرچ کرنا ہے جیسے آپ سرچ کریں گے تو اس کے بعد پہلے نمبر والے لنک پر کلک کرنا ہے تو اس کے بعد آپ کو ایک فارم مل جائے گا اس فارم میں آپ کا نمبر ڈائل کرنا ہے اس کے بعد آپ نے اپنا موبائل فون نمبر ڈائل کرنا ہے اس تصویر میں دیا گیا کوڈ ڈائل کرنا ہے



 تو اس کے بعد آپ نے معلوم کریں گے جن پر کلک کریں گے تو ادھر سے ویریفیکیشن ہونے کے بعد آپ کو بتادیا جائے گا کہ آپ کے چودہ ہزار روپے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام منظور ہوئے پڑے ہیں آپ اپنے قریبی ادائیگی سینٹر بینظیر کے سے 14 ہزار پہلے سکتے ہیں یا اے ٹی ایم مشین میں اپنا گھٹایا اے ٹی ایم کا فعلت کارڈ لگا کے آپ نے چودہ ہزار روپے حاصل کر سکتے ہیں یا بے نظیر کارڈ لگا کے آپ نے چودہ ہزار روپے حاصل کر سکتے ہیں



بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے رجسٹریشن کا رزلٹ کیسے چیک کیا جاتا ہے

اب دیکھتے ہیں کہ نئی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا رزلٹ کیسے دیتی ہے یہ عوام کو لوگوں کو کتنے دن بعد نہیں ریاست دیتی ہے اور نئی قسط کتنی دیتی ہے یعنی سولہ ہزار دیتی ہے یا چودہ ہزار روپیے کیسے دیتی ہے تو دیکھتے ہیں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا کیا ریزلٹ نظر آتا ہے اگر آپ اس کی اہلیت چیک کرنا چاہتے ہیں اور اس کے رجسٹریشن چیک کرنا

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رجسٹریشن اور اہلیت چیک کرنے کا طریقہ کار سے ہے جیسے میں نے آپ کو بتا دیا ہے اگر آپ پھر بھی دوبارہ کرنا چاہتے ہیں تو آپ نے گوگل میں جاکے 8171 ویب پورٹل سرچ کرنا ہے ادھر سے آپ کو ایک فارم مل جائے گا اس فارم کو اپنے فل کر کے آپ نے اپنی اہلیہ اور رجسٹریشن ادھر سے چیک کر سکتے ہیں

بینظیر اے ٹی ایم کارڈ کیسے ملے گا اور اس کی رقم کیسے ملے گی

ایسے خاندان جو کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل قرار پائیں گے ان کا اے ٹی ایم کارڈ بینظیر اے ٹی ایم کارڈ جو ہے وہ ان کے متعلقہ ایڈرس پہ پہنچ جائے گا اور ان کو جو رقم ملنے والی ہے وہ اس اے ٹی ایم کارڈ سے ملے گی وہ اے ٹی ایم کارڈ آپ نے مشین میں جاکے ایکٹیو کرانا ہے 

اور اس کے بعد اس اے ٹی ایم مشین سے آپ جو ہے اے ٹی ایم کارڈ ڈال کے اپنے چودہ ہزار روپے کی امداد حاصل کر لیا کریں گے اب حکومت نے اس 14 ہزار روپے کی رقم دینے کے نظام کو ڈیجیٹل نظام میں کنورٹ کیا ہے تاکہ لوگوں کو قطاروں میں نہ لگنا پڑے لوگ چاہے دن ہو یا رات اپنی آسانی سے اپنے چودہ ہزار روپے کی رقم حاصل کرسکتے ہیں

اس طریقے سے آپ اپنا بےنظیر ٹی ایم کارڈ بھی حاصل کر سکتے ہیں اور آپ نے چودہ ہزار روپے کی رقم بھی حاصل کر سکتے ہیں اور اس کے ساتھ آپ کو جوہے نہیں رقم ملنے والی ہے وہ 15 جون کے بعد آپ کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نئی قسط ملنا شروع ہو جائے گی

 جو کہ شازیہ مری نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ میں بتایا ہے اور مزید  اس طرح کی انفارمیشن جانا چاہتے ہیں تو ہماری اس ویب سائٹ myjobpkاور techtovisit کا وزٹ کریں اور ادھر سے آپ تمام انفارمیشن حاصل کر سکتے ہیں

 

15 Comments

Post a Comment

Previous Post Next Post

1

2