786 پروگرام کا 2000 چیک کرنے کا ویب پورٹل

معزز ناظرین جیسے کہ آپ کو پتہ ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی عوام کو ریلیف دینے کے لیے احساس ریلیف فنڈ پروگرام شروع کیا ہے جس کی رجسٹریشن جو ہے وہ 786 کے ذریعے کی جا رہی ہے تو ایسے تمام لوگ جو کہ چالیس ہزار پیسے کم آمدن والے ہیں



 وہ اپنی رجسٹریشن جو ہے 786 کے ذریعے کر رہے ہیں لیکن ان کو ابھی تک کوئی تصدیقیں میسج موصول نہیں ہو رہا کہ وہ اس پروگرام میں اہل ہے کہ نہیں ہیں کیا وہ دو ہزار کی امداد لے سکتے ہیں کہ نہیں لے سکتے لیکن حکومت نے

 اس چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کی اہلیت چیک کرنے کا یہ ویب پورٹل لانچ کیا ہے آپ اس ویب پورٹل کے ذریعے اپنے دو ہزار روپے کی اہلیت چیک کر سکتے ہیں اس کے چیک کرنے کا طریقہ کار میں آپ کو بتاتا ہوں کہ آپ کیسے کر سکتے ہیں ہیں.

ایسے تمام لوگ جو کہ احساس ریلیف فنڈ پروگرام میںاپنی 2000 کی رجسٹریشن کروا چکے ہیں 786 کے ذریعے تو ان تمام لوگوں کو اب اپنی اہلیت چیک کرنے کے لیے ویب پورٹل حکومت میں لانچ کر دیا ہے جیسے آپ جو ہے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ویب پورٹل پہ جا کے آپ اپنی 14 ہزار روپے کی اہلیت چیک کرتی ہیں

 اسی طرح حکومت نے آپ کے لئے 786 والے پروگرام کی رجسٹریشن کرانے کا طریقہ کار اور اس کے بارے میں آپ نے دو ہزار کی اہلیت چیک کرنے کا طریقہ کار بھی واضح کر دیا ہے کہ آپ اس 786 ویب پورٹل کے ذریعے اپنی جو ہے اپنی اہلیت چیک کر سکتے ہیں کہ آپ اس کے لئے اہل ہیں کہ نہیں ہے اور اس کی امداد کہاں

سے لے سکتے ہیں

 

786 ایس ایم ایس ریپلے

جیسے کہ آپ کو پتہ ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور اس کی معاون خصوصی شازیہ مری نے احساس راشن پروگرام شروع کیا ہے جس کی رجسٹریشن جو ہے وہ 786 کے ذریعے کی جا رہی ہے لیکن جیسے ہی اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 786 پسند کرتے تھے تو آپ کو اس کا واپسی  میسج موصول نہیں ہوتا تھا

 لیکن اب اس کو حکومت  نے اس 786 کو مکمل طور پر جو ہے  اوپن کر دیا ہے تو آپ جیسے ہی آپ اس کی رجسٹریشن کرائیں گے تو آپ کو 786 سے مکمل طور پر ایک تصدیقی میسج موصول ہو جائے گا کہ آپ کی رجسٹریشن ہوچکی ہے اور آپ اہل قرار پائے ہیں تو

 آپ جیسے جیسے ہی اس کے رجسٹریشن کی ہے  786 سے تو آپ  کو میسج موصول ہونا شروع ہو جائیں گے جن لوگوں نے پہلے رجسٹریشن کرائی تھی ان لوگوں کو بھی اب 786 سے واپسی ریپلائی آنا شروع ہوجائیں گے کہ آپ نے کی رجسٹریشن ہوچکی ہے آپ اس میں اہل قرار دی میسج کے ذریعے بتا دیا جائے گا

 

786 چیک آن لائن 2022

اگر آپ اپنے دو ہزار روپے کی اہلیت سے کرنا چاہتے ہیں کہ آپ اس کے لئے اہل ہیں کہ نہیں تو اس کی اہلیت چیک کرنے کا طریقہ کار یہ ہے کہ آپ نے گوگل میں جاکے سرچ کرنا ہے

786 ویب پورٹل چیک پینٹ 2000 سے آپ یہ سرچ کریں گے تو آپ کے سامنے ایک پہلا لنک جو شو ہو جائے گا اس پے آپ نے کلیک کرکے جو ہے آپ نے اپنی اہلیہ چیک کرنی ہے اس میں آپ کو ایک اپلائی بٹن ملے گا جس کو 786 ویب پورٹل لکھا ہوگا تو آپ نے اس پر کلک کر کے فارم کو اوپن کر لینا ہے

 اور فارم میں آپ نے یہ کی ریکوائرمنٹ کے مطابق آپ نے فارم کو فل کر لینا ہے میں اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر ڈائل کرنا ہے اس کے بعد اپنا موبائل فون نمبر اور اس کے بعد تصویر میں دیا گیا کوڈ نمبر ڈائل کرنا ہے اس کے بعد آپ نے معلوم کریں گے بٹن پر کلک کرنا ہے تو اس طریقے سے

 آپ پھر اپنی ویریفکیشن کراسکیں گے جیسے آپ معلوم کریں گے بٹن پر کلک کریں گے تو ادھر سے ویریفکیشن ہونے کے بعد آپ کو بتادیا جائے گا کہ آپ جو ہے دو ہزار کے لئے اہل ہیں اور اپنی دو ہزار روپے کی امداد حاصل کر سکتے ہیں

 

786 Web Portal 

 

آپ جیسے اس 786 ویب پورٹل پہ کلک کریں گے تو ادھر سے آپ کو وہ فارم مل جائے گا اس فارم کو اپنے دی گئی ریقرمنٹ کے مطابق فل کر کے معلوم کریں گے بٹن پر جیسے کلک کریں گے تو ادھر سے ویریفکیشن ہونے کے بعد آپ کو بتادیا جائے گا کہ آپ کی 2000منظور ہوئی پڑی ہے اپنے قریبی ادائیگی سنٹر لے سکتے ہیں

 




786 پے آن لائن رجسٹریشن کیسے کروائیں جاتی ہے

 

اس 786 والے پروگرام کی ابھی تک کوئی آن لائن رجسٹریشن نہیں ہو رہی اس کا ایک ہی طریقہ ہے جو کہ آپ اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر کے تین سو والا ہے وہ اپنے 786 کے بغیر پلیز مجھے سینڈ کرنا ہے اس کے بعد آپ کو اب تصدیقی میسج ملنا شروع ہو جائے گا کہ آپ اس میں اہل قرار پائے ہیں

 اور اپنی امداد حاصل کر سکتے ہیں ابھی تک اس کا کوئی آن لائن رجسٹریشن کرانے کا طریقہ کار حکومت نے نہیں اعلان کیا جیسے ہی حکومت کوی یا نیا طریقہ کار اس کا آرڈر دیتی ہے تو اس کی فورا ہم آپ کو جلد پر میں پہنچا دیں گے کہ حکومت نے اب جو ہے آن لائن  رجسٹریشن کا طریقہ کار کا اعلان کر دیا ہے اب آپ اپنی

 اس پروگرام کی آن لائن رجسٹریشن کروا سکتے ہیں 786 والے پروگرام کی جس میں آپ کو کو دو ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دینے کا حکومت نے اعلان کیا ہے ان لوگوں کو جن کی آمدن 40 ہزار روپے سے کم ہیں

احساس پروگرام 786 2022

احساس پروگرام 786 میں حکومت نے 80 لاکھ خاندانوں کو اس پروگرام سے مستفید کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں سے ہر خاندان کو دو ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا جو کے ریلیف فنڈ کے حوالے سے ہے کیونکہ مہنگائی کی وجہ سے وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی عوام کو دو ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دینے کا اعلان کیا ہے

 اور جس کی رجسٹریشن 786 کے ذریعے ہو رہی ہیں اور اس میں سے 20 لاکھ خاندان وہ ہوں گے جو کہ احساس کفلت اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل ہیں جبکہ 40 لاکھ خاندان اور ہوں گے جو کہ چالیس ہزار پیسے کم آمدنی والے خاندانوں گے چاہے وہ سرکاری ملازم ہوں یا پرائیویٹ ملازم ہوں لیکن

 ان کی آمدنی اگر چالیس ہزار پیسے کم ہیں تو اس پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کروا کے دو ہزار روپے ماہانہ وظیفہ حاصل کال کر سکتے ہیں تو حکومت کے اس نے پروگرام سے آپ ضرور امداد حاصل کریں اور اپنی غربت کو دور کریں

کیا احساس پروگرام 786 کی آن لائن رجسٹریشن کرائی جاتی ہے کہ نہیں

احساس پروگرام 786 کی آن لائن رجسٹریشن کرانے کا حکومت نے اعلان کیا ہے لیکن اس کے لیے دو ویب سائٹوں کو مختصر کیا گیا ہے جس سے آپ جو ہے اپنی آن لائن رجسٹریشن کروا سکتے ہیں ان ویب سائٹوں کا نام میں آپ کو بتانے جارہا ہوں جیسے ہیں آپ گوگل میں جاکے ان دو ویب سائٹوں میں سے کسی ایک کو اوپن کر لیں گے تو آپ پھر اپنی ادھر جا کے آن لائن رجسٹریشن کروا سکیں گے تو وہ دو ویب سائٹ کون سی ہے ایک ہے

Myjobpk  جبکہ دوسری ہیں Techtovisit آپ جیسے ہی ان دو ویب سائٹوں پر جا کے اپ سرچ کریں گے میں احساس پروگرام 786 رجسٹریشن تو آپ کو اس لنک مل جائیں گے وہاں سے اپنی آپ آن لائن رجسٹریشن کروا سکتے ہیں اور اپنی آن لائن اہلیت بھی ان ویب سائٹس پر چیک کر سکتے ہیں تو اگر

 آپ حکومت کے کوئی بھی نئے پروگرام کی انفارمیشن چاہتے ہیں یا کسی بھی پروگرام کے بارے میں معلومات چاہتے ہیں تو ان دونوں ویب سائٹوں کا وزٹ کریں تو آپ کو ہر معلومات ہر نئے پروگرام کی معلومات مل جائے گی

 

11 Comments

Post a Comment

Previous Post Next Post

1

2