نیو آن لائن رجسٹریشن احساس راشن پروگرام 2022 نیو طریقہ کار



احساس راشن پروگرام کیا ہے آج کے آرٹیکل میں اس کے بارے میں انفارمیشن بتاؤں گا 2021 میں وزیراعظم پاکستان عمران خان نے عوام کی بھلائی کے لیے ایک پروگرام اوپن کیا تھا جس کا احساس راشن پروگرام کا نام دیا گیا تھا اس نے جو 

 غریب عوام کی بھلائی کے لیے اس کو ڈسکاؤنٹ قیمت میں راشن دینے کا انہوں نے ایک پروگرام اوپن کیا تھا اس کی رجسٹریشن شروع میں جو ہے وہ آن لائن ویب سائٹ کے ذریعے ویب پورٹل کے ذریعے کی جا رہی تھی لیکن کافی لوگ ایسے تھے جو کے آن لائن اپنی اپلائی نہیں کر سکتے تھے

اس کے بعد پھر اس کا فیصلہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے اس طریقے سے کیا کہ اس نے ایک پل کا آغاز کیا جس میں آپ اپنا شناختی کارڈ نمبر جو ہے میسج میں ٹیسٹ کرکے آپ سینڈ کر دیتے تھے تو 8171 پر تو اس طریقے سے اپنی رجسٹریشن ہو جاتی تھی تو


 آپ اس طریقے سے اپنی رجسٹریشن کروا رہے تھے کیونکہ ان لائن طریقہ سے کافی لوگ جو رجسٹریشن نہیں کرا رہے تھے کافی درخواستیں جمع ہوئی تھی تو پھر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے اس طریقے کو اپنا یا تو اس کی بدولت کافی لوگوں نے اپنی رجسٹریشن کرائی ہے

ا8171 ویب پورٹل کے ذریعے احساس راشن پروگرام کی رجسٹریشن ہوتی رہی تھی تو جب یہ رجسٹریشن کافی زیادہ ہوگئی تھی تو پھر 8171 پورٹل کو بند کر دیا تھا تاکہ اس کی آگے کاروائی کی جائے اور مستحق لوگوں تک احساس راشن پہنچا جائے

 

احساس راشن مدد ویب پورٹل

احساس راشن مدد ویب پورٹل سے آپ کو تمام انفارمیشن دی جائے گی کہ آپ کس طرح اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں آپ اپنے گھرانے کو کس طرح اہل قرار سکتے ہیں اور اپنا راشن حاصل کر سکتے ہیں اور آپ اس احساس راشن پورٹل کے ذریعے آپ اپنے کریانہ اسٹور کی بھی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں اور وہ آپ اپنے کریانہ اسٹور سے آپ احساس راشن پروگرام میں اہل لوگوں کو اپنے کریانہ اسٹور سے راشن فراہم کریں گے اگر آپ احساس راشن پروگرام میں اپنے کریانہ اسٹور کو رجسٹر کروا لیتے ہیں تو

آپ کو اس تصویر میں تمام انفارمیشن دی گئی ہے اس میں سے آپ اپنا کریانہ سٹورز سٹیشن کروانا چاہتے ہیں تو آپ اس تصویر میں سے ایک خانے کو سلیکٹ کریں گے پھر اس کے پورے پراسیس کو پورے فارم کو فل کریں گے تو اس طریقے سے آپ کے کریانا سٹور کی رجسٹریشن ہو جائے گی جو اوپر تصویر دی گئی ہے اس سے آپ کوئی بھی کھانا منتخب کرکے اپنے کریانہ سٹور کی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں اور اس پورے عمل کو آپ اچھے طریقے سے حل کرکے جمع کروا دیں گے تو آپ کی رجسٹریشن ہو جائے گی

 

احساس راشن ویب پورٹل کریانہ سٹور رجسٹریشن

ایسے کاروباری حضرات جو احساس راشن پروگرام میں اپنا کریانہ سٹور رجسٹریشن کرانا چاہتے ہیں تو اس کی تمام انفارمیشن آپ کو ادھر مل جائے گی آپ اگر آپ نا کرینا سٹور رجسٹر کرانا چاہتے ہیں احساس راشن پروگرام میں تو آپ کو یہ جو مل رہا ہے اس فارم کو ئی دی گئی رپورٹ کے مطابق حل کرکے آپ نے جمع کروا دینا ہے تو اس طریقے سے پھر آپ کے کریانہ سٹور کی رجسٹریشن ہو جائے گی




آپ کو اوپر جو دیا گیا فارم ہے اس پہ آپ اچھے طریقے سے اس فارم کو فل کر کے اس میں اپنا نام شناختی کارڈ نمبر اپنا تمام ڈیٹا کو اچھے طریقے سے خیال کر کے آپ نے جمع کروا دینا ہے تو اس طریقے سے آپ کا کریانہ سٹور کی رجسٹریشن ہو جائے گی تو آپ کا کریانہ سٹور جو ہے وہ احساس راشن پروگرام میں رجسٹر ہو جائے گا تو آپ کو تو آپ اہل خاندانوں کو اس جو کے احساس راشن پروگرام میں اہل ہوں گے اس کو راشن فراہم کر سکیں گے اور اپنے ڈسکاؤنٹ بھی حکومت سے حاصل کر سکیں گے

 

8171 کو احساس راشن پروگرام کی رجسٹریشن کے لئے دوبارہ کھول دیا گیا ہے

احساس راشن پروگرام کی رجسٹریشن کچھ مہینے بند رہے گی ہے لیکن اب حکومت نے رمضان شریف سے پہلے مستحق لوگوں کو راشن دینے کا اعلان کیا ہے تو اس کی وجہ سے 8171 ویب پورٹل کو دوبارہ آن کر دیا ہے احساس راشن پروگرام کی رجسٹریشن کے لیے جن لوگوں نے ابھی تک رجسٹریشن نہیں کرائی تھی

 وہ لوگ اس طریقے سے اپنی دوبارہ رجسٹریشن کروا سکتے ہیں اور رمضان سے پہلے اپنا راشن حاصل کر سکتے ہیں حکومت کی طرف سے ان لوگوں کو جو مستحق ہوں گے جن کی انکم 51 ہزار سے کم ہے ان لوگوں کو جو ہے احساس راشن پروگرام میں اہل قرار دیا جائے گا اور وہ لوگ احساس راشن پروگرام سے راشن ڈسکاؤنٹ قیمت میں حاصل کر سکیں گے

ایسے خاندان جنہوں نے احساس راشن پروگرام میں پہلے رجسٹریشن نہیں کرائی تھی تو وہ خاندان اب دوبارہ اپنی رجسٹریشن کرکے رمضان سے پہلے اپنا راشن حاصل کر سکتے ہیں تو رجسٹریشن کرانے کا طریقہ کار وہی ہے جیسے پہلے آپ نے کرائی تھی تو میں آپ کو پھر بھی بتاتا چلوں کے آپ نے کرنا کیا ہے اپنے موبائل کے میسج میں اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بغیر - کے آپ نے ٹائپ کر لینا ہے پھر اس کے بعد آپ نے 8171 پر سینڈ کر دینا ہے اس طریقے سے آپ کی احساس راشن پروگرام کی رجسٹریشن ہو جائے گی

 

احساس راشن پروگرام سے راشن کب ملے گا

ایسے خاندان جو کہ احساس راشن پروگرام میں اہل ہوں گے تو ان لوگوں کو جو ہے رمضان سے پہلے پہلے راشن مل جائے گا جو کہ وہ ان کو تحقیقی میسیج آجائے گا ایٹ ون ون کی طرف سے کہ آپ کا جو ہے احساس راشن پروگرام میں آپ کو اہل کردیا گیا ہے اور آپ اپنے قریبی کریانہ اسٹور سے جا کے آپ اپنا راشن حاصل کر سکتے ہیں اور آپ کو اس کریانہ اسٹور سے ڈسکاؤنٹ کی قیمت مل جائے گی جو کہ حکومت کی طرف سے مقرر کردہ ہے

احساس راشن پروگرام سے آپ کو کتنے ڈسکاؤنٹ ملے گی یہ بھی میں آپ کو بتاتا چلوں اگر آپ چار ہزار روپے کا راشن لیتے ہیں تو آپ کو اس میں سے ہزار پندرہ سو کی ڈسکاؤنٹ دی جائے گی جو کہ حکومت کی طرف سے ایک مقرر کردہ ڈسکاؤنٹ ہے اس کے مطابق ہی کریانہ سٹور کا مالک آپ کو ڈسکاؤنٹ فراہم کرے گا

 

احساس راشن پروگرام سے راشن کس طریقے سے ملے گا

اور کافی لوگ ایسے ہیں جن کو پتہ نہیں ہے کہ احساس راشن پروگرام کا راشن کس جگہ سے ملے گا تو یہ بھی میں آپ کی رہنمائی کرتا چلوں کہ آپ کو احساس راشن پروگرام کا راشن جو ہے جو کہ راشن پروگرام میں رجسٹریشن کریانہ اسٹور ہوں گے وہاں سے آپ کو احساس راشن پروگرام کا راشن ملے گا 

تو آپ کو جو میسج موصول ہوگا اس میں بتایا جائے گا کہ آپ کا قریبی کریانہ سٹور کے کسی نام پر مقرر ہوگا اس کا نام بتایا جائے گا کہ آپ اس کے لئے خاص طور سے جا کے احساس راشن پروگرام کی طرف سے ڈسکاؤنٹ میں راشن حاصل کر سکتے ہیں تو یہ آپ کو جو احساس راشن پروگرام کا راشن ہے انہیں کریانہ اسٹور سے ملے گا جو کہ حکومت کی طرف سے مقرر کردہ ہوں گے

TAG

how to apply for ehsaas taleemi wazaif,ehsaas taleemi wazaif,ehsaas taleemi wazaif online apply,ehsaas taleemi wazaif app,ehsaas taleemi wazaif apply online,ehsaas taleemi wazaif online registration,ehsaas taleemi wazaif form,ehsaas taleemi wazaif online registration 2022|ehsas taleemi wazaif online app 2022,ehsaas taleemi wazaif apply online 2022,ehsaas taleemi wazifa online apply,ehsaas taleemi wazaif registration,ehsaas taleemi wazaif program

19 Comments

  1. Sir mea Ake disable parsons how
    Ore barozger bi how 7 sal pahlah Saudia Arabia mea ta per accsedant ki waja SA disable hi gai please help me

    ReplyDelete
  2. I'm a poor boy and we are poor family so please help me 😢

    ReplyDelete
  3. Help me to carry on my study please

    ReplyDelete
  4. Sir
    I am jobless please help me

    ReplyDelete
  5. میں بہت غریب اور بیوہ ہوں
    مہربانی فرما کر میری مدد کریں
    شکریہ

    03443946121

    ReplyDelete
  6. Plz help me ma city ma karaye k gar ma rehti Hun or mery husband dehari py Kam krty hn

    ReplyDelete
  7. M kray pay rates hun husband masjeed m Emma han

    ReplyDelete

Post a Comment

Previous Post Next Post

1

2