احساس کفالت کارڈ کیسے بنتا ہے اور اس کے کیا فائدے ہیں اور اس سے 14 ہزار روپے کی رقم کیسے نکالی جاتی ہے
جیسے کہ آپ کو پتہ ہے کہ وزیراعظم پاکستان نے کہا تھا کہ میں اس پاکستان کو ریاست مدینہ بناؤں گا تو اسی طرح وزیراعظم پاکستان اس کو بھرپور طریقے سے سرانجام دے رہے ہیں آپ کو پتہ ہے کہ جب شروع میں کرونا وائرس ہوئی تھی تو وزیراعظم پاکستان نے غریب اور مستحق لوگوں کی بھلائی کے لیے ایک پروگرام شروع کیا تھا
جس کو احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کہتے تھے پھر اس احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں 12 ہزار روپے کا امداد لوگوں کو دیا کرتی تھی پھر اس کے بعد انہوں نے اس کا ایک اور حصہ بنایا احساس کفالت پروگرام ابو احساس کفالت پروگرام میں لوگوں کو امداد دی جائے گی آجاتی ہے
تو پھر اس اس کا فل پروگرام کو مزید بہتر بنانے کے لئے
وزیراعظم پاکستان نے اب احساس کفالت کارڈ کا اجرا کیا ہے تاکہ لوگوں کو پریشانی نہ
ہو اور ان کی رقم جدید سہولیات ڈیجیٹل نظام کے ذریعے ان کے اکاؤنٹ میں پہنچتی رہے
اور لوگ اپنے اس امداد سے فائدہ اٹھاتے
اور اس کے باوجود وزیراعظم پاکستان نے ایک اور اچھا کام سرانجام دیا ہے جو کہ یہ 12000 کی امداد تھے اس کو بڑھا کے اب انھوں نے 14 ہزار کے امداد کردی ہے تو آپ لوگوں کو احساس کفالت پروگرام کی طرف سے 14 ہزار کی امداد مل رہی ہے لیکن جو اگلی امداد آپ کو ملے گی وہ آپ کو احساس نہیں ہے وہ آپ کے احساس کفالت کارڈ کے ذریعے آپ کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کی جائیں گی آپ اس کارڈ کے ذریعے ٹی ایم مشین میں جاکے اپنی امداد حاصل کر سکیں گے.
اور یہ احساس کفالت پروگرام کی امداد غریب اور مستحق لوگوں کو مستقل طور پر دی جائے یا کرے گی جب تک وہ غربت سے باہر نہیں نکلتے اور ان کے مالی حالات بہتر نہیں ہوتے
ان لوگوں کو احساس کفالت کارڈ کے ذریعے امداد
ٹرانسفر ہوتی رہے گی یہ حکومت نے ایک بہت بڑا اچھا اقدام کیا ہے جیسے کہ وزیراعظم
پاکستان نے کہا تھا کہ میں اس پاکستان کو ریاست مدینہ بناؤں گا تو وہ اس ملک کو
ریاست مدینہ کی بنانے کے لیے اپنی پوری کوشش کر رہے ہیں اور اس پروگرام کو بہت ہی
اچھے طریقے سے سرانجام دینے والی وزیراعظم پاکستان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ
نشتر نے بہت محنت کی ہے اور غریب اور مستحق لوگوں کو ان کی امداد کرنے میں کافی
کوشش سرانجام دی ہے .
احساس کفالت پروگرام کی اگلی امداد ملنے سے پہلے آپ کو جوہے احساس کفالت کارڈ آپ کے متعلقہ ایڈرس پر پہنچا دیے جائیں گے اور آپ اگلی احساس کفالت پروگرام کی جو قسط ہے وہ احساس کفالت کارڈ کے ذریعے اے ٹی ایم مشینوں سے نکلوائیں گے اور یہ کارڈ جوہی پلاسٹک کے بنے ہوں گے اس کی وائف کو ہوگا
جو کہ آپ اے ٹی ایم مشین میں ڈالیں گے تو وہ شو ہو جائے گا اس کا پاسورڈ رکھا جائے گا اور اس یہ آپ کی ذاتی ملکیت ہوگی آپ اسے خود اپنے پاس نہیں فرصت سے رکھیں گے اور ہر ماہ تین ماہ بعد آپ کو یہ امداد خود بخود نکلوا لیا کریں گے یہ ایک بہت ہی جدید طریقہ حکومت پاکستان نے سرانجام دیا ہے
لوگوں کی بھلائی کے لئے اور لوگوں کے ٹائم
کو بچانے کے لئے تو اس طریقے سے یہ بہت ہی لوگوں کو فائدہ ہونے والا ہے اس پروگرام
کے تحت بہت امید ہے کہ حکومت ایسے اور بھی کافی پروگرام سرانجام دے رہی ہے غریب
اور مستحق لوگوں کی بھلائی کے لئے اور آپ میری اس ویب سائٹ کو فالو کر لیں تاکہ آپ
کو ہر نئے آنے والے انفارمیشن ملتی رہیں اور ہر نئے پروگرام کی معلومات ملتی رہی.
اور احساس کفالت پروگرام کے حقدار ہیں لیکن ان کو احساس کفالت پروگرام سے 14 ہزار کی قسط نہیں مل رہی اور وہ اس میں اہل نہیں آیا اس میں رجسٹر نہیں ہے تو وہ لوگ کیسے اپنا احساس کفالت کارڈ بنوائیں گے وہ طریقہ کار میں آپ کو بتانے جارہا ہوں تو وہ لوگ کیا کریں گے اپنا قومی شناختی کارڈ ساتھ چلیں گے اور احساس کے پھر چلے جائیں گے
وہاں جاکے اپنی سروے کرینگے این ایس ای آر وہاں ان کی ویریفکیشن کی جائے گی اونٹ کا اندراج کیا جائے گا اور وہ ڈیٹا ان کے ہیڈ آفس اسلام آباد بھیجا جائے گا پھر اس کی ویریفیکیشن ہونے کے بعد اگر وہ لوگ اہل ہوئے تو ان کو احساس پروگرام میں اہل کردیا جائے گا اور احساس کفالت پروگرام کی طرف سے
ان کا احساس کفالت کارڈ بن جائے گا اور ان کے متعلق حلقہ ایڈریس پر آجائے گا پھر وہ احساس کفالت کارڈ حاصل کر کے اپنی حرکتیں نماز جمعہ قسط اور چھ ماہ بعد اگلے تو چودہ ہزار روپے کی بچت حاصل کر سکیں گے اور اس کارڈ کو اے ٹی ایم مشین میں لگا کے خود بخود اپنے پیسے نکلوا لیا کریں گے
احساس کفالت کارڈ بننے کے بعد آپ کو کہاں سے ملے گا
ایسے لوگ جو احساس کفالت پروگرام میں اہل ہوں گے تو جب ان
کا احساس کفالت کارڈ بن جائے گا تو وہ احساس کفالت کارڈ ان کے قریبی ادائیگی سنٹر
سے آئے گا اور وہاں قریبی ادائیگی سنٹر سے ان کے متعلقہ ایڈرس پہ بھی بھجوا سکتے
ہیں یا وہاں آپ کو ان کے قریبی ادائیگی سنٹر سے جا کے خود وہاں سے لینا ہوگا ان
دونوں طریقوں میں سے کوئی بھی ایک طریقہ اختیار کر سکتے ہیں اس کے جو کارآمد
سربراہی
اور ہوسکتا ہے جب آپ کے احساس کفالت کارڈ بن کے آ جائیں
تو آپ کو وہ فون کر کے بھی بلا سکتے ہیں کہ آپ احساس سنٹر یا اپنے ایڈریس پہ جا کے
اپنا احساس کفالت کارڈ لے جائیں آپ کا احساس کفالت کارڈ بن چکا ہے
بتائے گئے طریقوں میں سے جو طریقہ آپ کو بتایا جائے یا جس
کی آپ کو کال یا حکم موصول ہو تو آپ کو اس طریقے پر عمل کرکے اپنا احساس کفالت
کارڈ لے سکتے ہیں
احساس کفالت کارڈ ملنے کے بعد اس سے پیسے کیسے نکلوائیں گے
آپ کو ایس ایم ایس موصول ہو جائے گا تو آپ میرے احساس کفالت کارڈ کو ان بتائیں گی بینک برانچ ok ٹیم میں نے جانا ہے اور وہاں اے ٹی ایم مشین میں اس کو جاکے استعمال کرنا ہے وہاں سے آپ کی جو شمع 1 قسط 7 ہزار ہوگی وہ نکلوا سکتے ہیں یا چھ ماہ بعد جو آپ کے چودہ ہزار کی قسط ایہوئی وہ آپ نکلوا سکتے ہیں ایم مشین کے ذریعے ہیں
احساس کفالت کارڈ اے
ٹی ایم مشین میں استعمال کیسے کیا جائے گا
احساس کفالت پروگرام کی طرف سے جن بینکوں کے احترام میں
استعمال کرنے کا آرڈر ہوگا احساس کفالت کارڈ کو جیسے کہ ایچ بی ایل بینک تو آپ ان
بینکوں کے ٹی ایم مشین میں جاکے انٹر پریس کریں گے اور انٹر پریس کرنے کے بعد آپ
نے اپنا اے ٹی ایم کارڈ بنا ہے یا اپنا انگوٹھا لگانا ہے اس کے بعد آپ نے دیا گیا
کوڈ ایل کرنا ہے کو ڈائل کرنے کے بعد آپ نے اپنی رقم کو نکلوا لینا ہے اس طریقے سے
آپ اپنی کمائی ٹی ایم مشین سے نکلوا سکتے ہیں باآسانی طریقے سے آپ کو احساس کے
سنٹر جاکر میں لگنے کی کوئی ضرورت نہیں
ہے
اسی طرح اس لیے حکومت نے احساس کفالت کارڈ
بنوایا ہے تاکہ آپ کو صاف اور شفاف طریقے سے ڈیجیٹل نظام کے ذریعے آپ کو آپ کی رقم
پہنچتے رہے اور آپ کو کسی پریشانی کا مسئلہ نہ بنے تو آپ اس طریقے سے اپنے احساس
کفالت پروگرام کے پیسے لے سکیں گے اور احساس پروگرام سے آپ خود غرض سے باہر نکل
سکیں گے
احساس کفالت کارڈ میں کتنے ماہ بعد قسط آیا کرے گی اور کتنی قسطیں آیا کرے گی
آپ جیسے ہی احساس کفالت کارڈ میں آپ کے تین ماہ بعد جو ہے سات ہزار روپے کی رقم ٹرانسفر ہوگی تو آپ کو ایک ایس ایم ایس موصول ہوجائے گا کہ آپ کے احساس کفالت کارڈ میں جو سات ہزار روپے کی امداد آ چکی ہے آپ اپنے قریبی ادائیگی سنٹر سے جا کے یہ امداد لے سکتے ہیں یہ ایک ایسی مشین جو آپ کے قریبی ہو وہاں سے آپ یہ سات ہزار کی امداد نکلوا سکتے ہیں تو اس طریقے سے آپ کے احساس کا فل کارڈ میں رقم ٹرانسفر کی جایا کرے گی اور آپ اس طریقے سے اپنی رقم نکلوا لیا کریں گے
احساس کفالت کارڈ کے کیا فائدے ہیں اور کیا سہولیات ہیں
حکومت نے احساس پروگرام کی رقم غریب اور مستحق لوگوں تک
پہنچانے کے لیے جدید طریقہ کار اپنایا ہے تاکہ جو اس کے رقم لینے والے مستحق لوگ
ہیں ان کو زیادہ پریشانی نہ ہو وہ احساس کفالت کارڈ سے اپنی رقم خود بخود حاصل کر
لیا کریں گے ان کو ایک خودبخود ایک مسیج موصول ہو جایا کرے گا کہ آپ کی امداد آپ
کے اکاؤنٹ میں آچکی ہے آپ اپنے قریبی بیان مشین میں جا کے اپنے امداد نکلوا سکتے
ہیں اور جب جی چاہے آپ کا دن ہو یا رات آپ یہ رقم اے ٹی ایم مشین سے نکلوا سکتے
ہیں اب آپکو اس اس کے سنٹرمیں سے قطار
لگنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
اس احساس کفالت کارڈ سے آپ دن ہو یا رات اپنی امداد اے ٹی
ایم مشین سے نکلوا سکیں گے اور اس کو اپنی ضروریات کے مطابق استعمال کرسکیں گے اور
اس سے آپ کا ٹائم بھی ہو جائے گا اور آپ کو احساس کے سنٹرمیں اب قطاریں لگنے کی
کوئی ضرورت نہیں ہے آپ آسانی سے اپنی امداد حاصل کر لیا کریں گے احساس کفلت کی
بدولت.
TAG
ehsaas program,ehsaas program 2022 online registration,ehsaas kafalat,ehsaas kafalat program online registration,ehsaas kafalat card,ehsaas program registration,ehsaas kafalat program 2022,ehsaas kafalat registration,ehsaas kafalat program,ehsaas kafalat program registration,ehsas kafalat program online registration,ehsas kafalat program,ehsaas kafalat program new update,ehsaas kafalat program 2021,ehsas program,ehsaas program 14000 online registration
4510412120082 MN bhot greeb Hoon phily qist milti thi ab nh mil Rahi plzz check kr den
ReplyDelete03127404357
DeletePlease WhatsApp pe io
Sir g plzzz hamara b chack kro kis trh ham apply Kar sakkta Hain bhut kareeb log ha ham ap Ka bhut esaan Hoga ham par plzzz sir
ReplyDeleteI am poor please send 25000 me
DeleteI am a very poor men sir plzz help me how to I can apply this ehsaasprogarm
ReplyDeleteplz sir mojy later aya hia pir qist nhi mil rhi plz bta dye kiya waja hia halp me plz ak greeb admi ka balaa kry
DeleteAssalamu Alaikum aur mujhe ek kist Mili Thi abhi tak aur kis Nahin mil rahi kya masala ho sakta hai aap Kuchh bata sakte please main bahut Garib Insan hun yah dost ke mobile se message kar rahe hain
ReplyDeleteMadam Lal
ReplyDeleteKasy apply krna parhta ha
ReplyDeleteSir Hame Too ku6 Nhiiiiiiiiii Mila.. check kar Day.
ReplyDelete3430285583707
Samra
DeleteSir mujh ek dafa b pyesy NAHI mile mare 5 bachy hn or Ghar b kiry ka. Hy had sey bih Ziyad ghreb ho mrbani kar ke Kuch kijy or baty muijhe pessy q NAHI derh Hy plz mra n I c 4240101417686 Hy apko bhot mrbani hogi
ReplyDelete4240101417696
DeleteKitni dafa masg kiya per koi reply ni ata ha......jhoot hi lagta ha sb kuch
ReplyDeleteSir:m both gareeb barozghar hou please help me mojay Ehsass kafalat Card chayan.03063036337
ReplyDeleteSir
ReplyDeleteI am jobless
hi
ReplyDeleteمیرا نام مہناز میرے دو بچے ہیں ہم کرائے پر بیٹھے ہیں ہیں تو احساس پروگرام سے ہمیں روپیہ بھی
Deleteمیرا نام محمد سہیل ھے میں مزدوری کرتا ہوں میرے ساتھ بچے ہیں
ReplyDeleteAm poor man and married i have 3 children 2 normal and 1specal please help
ReplyDeleteNh mile ek bar b
ReplyDeleteSar muja b pasa nai milee or na hal kardeya ham gareeb log hamey q na hal keya sar
ReplyDeleteAssalam.o.allakum sir mujah bs ak dafa 1200hazr Mila ha lock down me bs usk bad mujah nahi milra sir me bht pershan hon meri help karo
ReplyDeleteAmreen.rhseen
DeleteSalam sir muja v pasay chaya muja ni mil raha plz help me
ReplyDeletehelp me mujy b chahya
ReplyDeletemy no is 03054802781
Deleteانا يتيمة ومعاقه وما عندي ولا اي احد الا سبحانه وتعالى وثم اولادي صغار فقط
ReplyDelete3120280972743
ReplyDeleteSir plz
ReplyDeleteRana ajmal
ReplyDeleteUsama satih
ReplyDeleteSir . please help.
ReplyDeleteAbdul Rehman
ReplyDelete3130475939684
Delete4130473218725
ReplyDeleteHam nay itni baar koshish ki ha par milltay hi nai ha sir I need this money plz try to understand
ReplyDeleteHam na apply Kya mgar vo kh rha ha ka ap Sadi suda nhi ha aur AP naahal ha ham ko ak dfa bhi nhi Mila aur ma Sadi suda bhi ho
ReplyDelete03076419895
ReplyDeleteShakil
ReplyDeleteAfzal
ReplyDeleteAslamKhaskheli
ReplyDelete03075383483
ReplyDelete4420366908978
ReplyDelete8110284931908
ReplyDelete8110284931908
ReplyDeletePost a Comment