وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نیو رجسٹریشن کا حکم دے دیا

احساس کفالت پروگرام کو اب بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کیوں چینج کیا جا رہا ہے اس کی وجہ میں آپ کو بتاتا ہوں جو امداد دی جاتی تھی لوگوں کو,



سب سے پہلے جو لوگوں کو امداد دی جاتی تھیں 2008 میں جیسے ہی پیپلز پارٹی کی حکومت نے وزیر اعظم کی سیٹ سنبھالی تھی یعنی کہ الیکشن جیتے تھے تو انہوں نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام سے ایک پروگرام شروع کیا تھا یعنی کے بے نظیر کی جو ہے وہ غریب اور مستحق لوگوں کو پیسہ دیتی تھی امداد فراہم کرتی تھی

تو اسی طرح 2008 سے لے کر 2018 تک دس سال کے عرصے میں بے نظیر کے نام کی یہ جو امداد تھی مگر غریب اور مستحق لوگوں کو دی جاتی تھی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام سے اور یہ امداد جو ہے ہر تین ماہ بعد ساڑھے چار ہزار روپے امداد اور غریب خواتین کو دی جاتی تھی

 جو کہ مستحق اور غریب تھی پھر اس کے بعد جیسے ہی 2018 میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کی حکومت آئی تو اس نے یہ کہا کہ یہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام سے لوگوں سے ووٹ حاصل کر رہے ہیں اس پروگرام کا نام چینج کیا جائے اس پروگرام کا نام جو ہے احساس کفالت تو وزیراعظم عمران خان نے اس پروگرام کا نام چینج کرکے احساس کفالت پروگرام رکھ دیا یعنی کہ بے

 نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیسے چینج کرکے احساس کفالت پروگرام رکھ دیا تو اس اس کا فلک پروگرام کی جو امداد دی جاتی تھی وہ چھ ماہ بعد 12000 کی امداد دی جاتی تھی ان غریب اور مستحق لوگوں کو جو کہ اس کے حقدار تھے لیکن مہنگائی کی وجہ سے وزیراعظم عمران خان نے اس امداد کو بڑھا کے 14 ہزار روپے کر دیا ہے

Online Registration Benazir income Support Programme 2022 (PM Shahbaz Sharif)
 تو ابھی امدادیہ ہے چند ہزار لوگ لے رہے ہیں لیکن آپ کو پتہ ہے کہ اب حکومت چینج ہو چکی ہے اب نیاوزیراعظم جو ہے پاکستان وہ شہباز شریف بن گیا ہے تو جیسے ہی شہباز شریف نے اپنا وزیراعظم کی سیٹ سنبھالیں ہے تو سونے قومی اسمبلی میں یہ خطاب کیا ہے کہ ہم اس فلک پروگرام کی امداد کو دوبارہ بے

 نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام سے ہی چلائیں گے کیونکہ یہ شہید محترمہ جو ہے اپنی جائیداد کا حصہ ہے ان لوگوں کو تقسیم کرتی تھی تو اس لیے اس کے نام کی ہیں اس پروگرام کو چلائیں گے تاکہ اس کے نام سے یہ پروگرام چلے اور اس کی امداد لوگوں تک مستحق کو لوگوں تک پہنچے اور وہاں سے اپنا حق حاصل کرے اور اس سے مستفید ہو.

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن آن 2022

تو دوستو آپ کو پتہ ہے وزیراعظم شہباز شریف جیسے بنا ہے تو اس نے قومی اسمبلی میں خطاب کیا ہے کہ آپ ہم اس احساس کفالت پروگرام کا نام چینج کرکے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نہ کریں گے اور اس کی نیو رجسٹریشن وہ کھلا رہے صدیوں رجسٹریشن کے مطابق تمام لوگوں جو اہل ہوں گے ان کو کہنی امداد دی جائے گی اور سننے میں آیا ہے

 کہ امداد کو چاند سے بڑھ کے 15 ہزار تک امداد بھی کر رہے ہیں تو اس کی رجسٹریشن کرانے کا طریقہ کار میں آپ کو ترتیب سے بتاتا ہوں جیسے کہ حکومت نے آرڈر جاری کی ہے اس کے مطابق ہیں آپ نے اپنی رجسٹریشن کروانی ہے جو کہ میں آپ کو تفصیل سے بتانے جارہا ہوں

 بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن فارم



 بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ کار

 تو میں آپ کو اب بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں آن لائن رجسٹریشن کرانے کا طریقہ کار بتا رہا ہوں اوپر آپ کو جیسے نظر آرہا ہے ان لائن رجسٹریشن فارم اپنے اسپیکٹر رہے اس وجہ سے آپ کلک کریں گے تو ادھر سے فارغ اوپن ہو جائے گا اس فارم میں اپنا نام شناختی کارڈ نمبر ولدیت ایڈریس اپنے خاندان کی افراد کی تعداد یہ تمام چیزیں آپ نے اس فارم میں پھیل کر لینی ہے

 اس کے بعد آپ نے اس فارم کو جمع کروا دینا ہے تو اس فارم کو جمع کروا دیں گے تو چند دن بعد آپ کا اس وقت صدیقی میسج موصول ہوگا پھر وہ ایک سو ستر کے ذریعے تخلیقی میسج مل جائے گا اس دی میسج میں کیا بتایا جائے گا اس کی اس کی ترتیب میں آگے آپ کو بتاتا ہوں کہ کس کوڈ کے ذریعہ پورٹل کے ذریعے آپ کو میسج موصول ہو گا اور اس میں کیا لکھا ہوگا

 

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 8171 نیو ویب پورٹل

جیسے آپ فارم فل کرکے جمع کروا دیں گے تو آپ کی ادھر سے ویریفیکیشن کی جائیگی ویریفکیشن ہونے کے بعد آپ اہل ہوں گے تو اس کا پھر تصدیقی میسج آپ کو ایک نمبر کے ذریعے مل جائے گا جو ہے وزیراعظم شہباز شریف کی نئی امداد کے لئے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل ہیں اور آپ کی امداد منظور ہوئی پڑی ہے

 آپ اپنے قریبی ادائیگی سنٹر سے لے سکتے ہیں اس طرح کا آپ کو میسج موصول ہو جائے گا اور آپ کو بتایا جائے گا اگلی قسط ہوگی وہ آپ ایسے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کارڈ مل جائے گا اور اس کارڈ کے ذریعے آپ کو اگلی قسط میں خود آپ اے ٹی ایم مشین سے نکلوا سکیں گے.

 بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اے ٹی ایم کارڈ

 جیسے کہ آپ کو پتہ ہے کہ احساس کفالت کارڈ کو جدید ڈیجیٹل نظام کے ذریعے میں منایا جارھا تھا اور احساس کا فرق بنائے کاٹ بنائے جارہے تھے جو کہ اے ٹی ایم مشین میں لگا کہ آپ خود رقم حاصل کر سکتے تھے اسی طرح وزیراعظم شہباز شریف نے بھی کہا ہے

Online Registration Benazir income Support Programme 2022 (PM Shahbaz Sharif)

 کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نیو اے ٹی ایم کارڈ جاری کیے جائیں گے تمام لوگوں کو جو کہ اس میں اہل ہوں گے تاکہ پھر لوگ آسانی سے اپنی اے ٹی ایم مشین میں جاکے اپنی امداد حاصل کر لیا کریں گے جیسے وہ ایٹیم کارڈ ہے کہ مشن میں ڈالا کریں گے اس کے بعد وہ اپنی امداد حاصل کر لیا کریں گے تاکہ ان کو کوئی پریشانی نہ ہو اسی طرح آپ کے پیر جو ہے

 بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ایم کارڈ بن کے آ جائیں گے آپ پھر اپنی جو ہے جواب ملا کرے گی اے ٹی ایم مشین میں جا کے اپنا ایٹیم کارڈ بینظیر والا کارڈ لگا کے اپنی امداد حاصل کر لیا کریں گے تو یہ نئے وزیراعظم شہباز شریف نے نے بہت ہی ایک اچھا اقدام کیا ہے تاکہ غریب اور مستحق لوگوں کو اس انداز سے مستفید ہوتے رہے اور اسے یہ امداد حاصل کرتے رہے

TAG

benazir income support program,benazir income support program check account,benazir income support program 2022,benazir income support program online registration,benazir income support program registration,benazir income support program jobs,

benazir income support program money check,benazir income support program helpline number,benazir income support program jobs 2022,benazir income support program karachi,ehsaas benazir income support program,benazir income support programme jobs,

benazir income support programme helpline number,benazir income support programme forum,benazir income support programme forum 2022,benazir income support programme online registration,benazir income support programme jobs 2022,benazir income support programme 2022,benazir income support programme jobs 2022,benazir income support programme,


48 Comments

  1. Jnab muje TU abi tak 1paisa b ni mila

    ReplyDelete
  2. Replies
    1. Hm to rejister he ni hua na esas main na he benezer main

      Delete
  3. Sir I'm jobless since 4years ago and didn't any received amount from The government Victor Sharif from Karachi Pakistan

    ReplyDelete
  4. Mujy abhi tak kisi hukumat ki tarf sa pasy nahi mily mera betio ka sat ha ma karay k makan ma rehti ho

    ReplyDelete
  5. I watnt to this payment i want to register this

    ReplyDelete
  6. Mje b nh mile he or me apne ap ko rejecters kese krwa Santa hu plz mje bataye me khud berozgar hu or me maride hu

    ReplyDelete
  7. محمد ندیم خان

    ReplyDelete
  8. Very nice and interesting article. Thanks for sharing information. Also check our website
    Best Poetry Wala

    ReplyDelete
  9. Mery pesy 36000 pehly ruka hua tha phir 28000 or ruk giya or ab hamy hamara nam hi hata dia gya hai ?????????????

    ReplyDelete
  10. Name. Rafiq
    Father name.Ameent
    Address.Man g.t road.muridke.
    Family member.6.. plz help you plzzz. Hamra gar nai ha kacha makan ha or phone number 03004631943.
    Nic.number. 3540118415713

    ReplyDelete
  11. Name Shomaila Khawar father name abdul waheed palz help you plzzz hamara ghar ni h me karay par ho plzzz help Kar day nambar h 030971l73543

    ReplyDelete
  12. Maja bhe nhe mala Pisy abhi tk 03042405753

    ReplyDelete
  13. 03151527504.3710224237801waleed

    ReplyDelete
  14. 03075383483,37405-1630358-3 kamran

    ReplyDelete
  15. Sir me ak bewa ho muje bi abi take q pase ni mily hai

    ReplyDelete
  16. sir apply nahi ho raha yahan ye kya mnasla ha

    ReplyDelete

Post a Comment

Previous Post Next Post

1

2