احساس راشن پروگرام کی نئی آن لائن رجسٹریشن 2 اکتوبر 2022 سے شروع ہو رہی ہے۔
وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے پنجاب میں احساس راشن پروگرام کا دوبارہ سے آغاز کر دیا ہے اور ایسے تمام غریب اور مستحق لوگ جو کہ احساس راشن پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کرانا چاہتے ہیں تو ان کی دوبارہ سے رجسٹریشن ہونا شروع ہو چکی ہے تو آپ دوبارہ سے اپنی رجسٹریشن کیسے کریں گے
اس کا
کیا طریقہ کار ہے اس کا کوڈ ہے اور اس کا آئین اپلائی کرنے کا کیا طریقہ کار ہے
تمام طریقہ کار ہم آج آپ کو اس آرٹیکل میں ڈیٹیل سے بتائیں گے کہ آپ کیسے احساس
راشن پروگرام میں اپنی آن لائن رجسٹریشن کروا سکتے ہیں اور ان کے ویب پورٹل کوڈ
8123 کے ذریعے کیسے اپنی آن لائن رجسٹریشن کروا سکتے ہیں
اگر آپ بھی پورے پاکستان میں سے کسی بھی علاقے سے اپنی آن لائن رجسٹریشن کرانا چاہتے ہیں احساس راشن پروگرام میں تو آپ کیسے اس کی آن لائن رجسٹریشن کرائیں گے اور کوڈ کے ذریعہ سے رجسٹریشن کرائیں گے اگر آپ اس کے کوڈ کے ذریعہ SMS سینڈ کر کے اپنی رجسٹریشن کرانا چاہتے ہیں تو
آپ نے جو ہے 8123 پر اپنا قومی شناختی
کارڈ نمبر جو ہے بغیر ۔ کے سینڈ کرنا ہے تو اس کے بعد آپ کی احساس راشن پروگرام
میں رجسٹریشن ہو جائے گی اگر آپ اس کی آن لائن رجسٹریشن لنک کے ذریعے کرانا چاہتے
ہیں تو وہ لیکن کبھی آپ کو ادھر دے دیں گے آپ اس لنک کے ذریعے اپنی آن لائن
رجسٹریشن کروا کے احساس راشن پروگرام میں اہل ہو سکتے ہیں
پاکستان میں راشن کارڈ آن لائن اپلائی کریں۔
اگر آپ پاکستان کے کسی بھی علاقے سے ہیں اور آپ غریب اور مستحق تھے اور آپ احساس راشن کارڈ میں اپنی آن لائن رجسٹریشن کرانا چاہتے ہیں تو اس کی آن لائن رجسٹریشن کرانے کا طریقہ کار یہ ہے کہ آپ نے گوگل میں احساس راشن ڈاٹ پاس جیسے سرچ کریں گے تو احساس راشن پروگرام کا ویب پورٹل اوپن ہو جائے گا اس میں آپ نے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر ڈائل کرنا ہے پھر اس کے بعد آپ کے اسی قومی شناختی کارڈ نمبر پر
جو آپ کی سم رجسٹر ہو وہی فون نمبر ڈائل کرنا ہے تو اس کے بعد آپ کے پاس ایک اور opt کوڈ آجائے گا وہ کوڈ آپ نے اسی ویب پورٹل میں ڈائل کرنا ہے تو اس کے بعد آپ نے تصدیق کریں گے بدن پہ جیسے کلک کریں گے تو درس ویریفیکیشن ہونے کے بعد آپکو بتا دیا جائے گا جو ہے احساس راشن کارڈ پاکستان کے لیے اہل قرار پائے ہیں اور آپ اپنا احساس راشن کارڈ کے ذریعے راشن ہرماہ حاصل کر سکیں گے اور اس کی سبسیٹی کے ذریعہ آپ کو ہر ماہ راشن دیا جائے گا
احساس راشن پروگرام آن لائن رجسٹریشن 2022
وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے جو احساس راشن پروگرام کو اب دوبارہ شروع کر دیا ہے 2022 اکتوبر کے مہینے میں تو آپ اگر اس نے اپنی رجسٹریشن کرانا چاہتی ہیں تو آپریشن کیسے گرائیں گے اس کے دو طریقے کار ہیں کہ کارجو ہے وہ یہ ہے کہ آپ اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر جو ہے بغیر ٹکٹ کے آپ نے سینڈ کرنا ہے اپنے موبائل کے میسج ٹیکسٹ میں لیکن ڈائل کر لینا ہے پھر آپ نے وہ اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر جو ہے وہ سینڈ کرنا ہے
8123 پر جیسے آپ وہ 8123 پر
اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر سینڈ کریں گے تو اس کے بعد آپ کو ایک ویریفیکیشن میسج
موصول ہوگا کہ آپ کا جو ہے کارڈ نمبر ہمارے پاس موصول ہوگیا ہے اور آپ کو
ویریفکیشن ہونے کے بعد تصدیق میسج مل جائے گا آپ احساس راشن پروگرام میں اہل قرار
پائے ہیں اور ہر ماہ حاصل کر سکیں گے
https://techtovisit.com/ehsaas-rashan-riayat-new-online-registration/
دوسرا طریقہ جو احساس راشن پروگرام 2022 میں آن لائن رجسٹریشن کرانے کا ہے وہ یہ ہے کہ آپ نے ان کے ویب پورٹل کو اوپن کر لینا ہے اس کا لنک میں آپ کو ادھر دے رہا ہوں جیسے آپ اس لنک پر کلک کریں گے تو ادھر سے آپ کو ان کا ویب پورٹل اوپن ہو جائے گا تو ویب پورٹل کو اوپن کرنے کے بعد آپ نے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر ڈائل کرنا ہے اور اس کے بعد اپنا موبائل فون نمبر یاد رکھیں کہ موبائل فون نمبر وہی ڈائل کرنا ہے
جو آپ کے اسی قومی شناختی کارڈ نمبر پر رجسٹر ہو تو جیسے آپ کو ڈائل کریں گے اس کے بعد آپ کے اسی موبائل فون نمبر پر ایک او پی ٹی کوڈ آجائے گا آپ جیسے وہ کوڈ ڈائل کریں گے ویب پورٹل میں تو اس کے بعد تصدیق کریں گے بٹن پہ جیسی کلک کریں گے تو آپ کو اس کا میسج موصول ہو جائے گا کہ آپ کا ڈیٹا
جو ہمارے پاس موصول ہو گیا ہے اس کی ویریفکیشن ہونے کے بعد ہم آپ کو خود صدیقی
بیان سی سے آگاہ کریں گے کہ آپ جو ہے احساس راشن پروگرام میں اہل قرار پائے ہیں
ہاں جی ٹی حاصل کر سکیں گے اور ہر ماہ کا راشن حاصل کر سکیں گے تو اس طریقے سے آپ
اپنی آن لائن رجسٹریشن کروا سکتے ہیں
احساس راشن پروگرام کوڈ
ایسے تمام غریب اور مستحق لوگ جو کہ احساس راشن پروگرام کی نیو رجسٹریشن آن لائن نہیں کرا سکتے ان کے پاس جو انڈرائیڈ موبائل نہیں ہے انٹرنیٹ کی سہولت نہیں ہے تو وہ اپنی کیسے کوڈ کے ذریعہ رجسٹریشن کرائیں گے تو وہ خود ہم آپ کو ادھر بتانے جا رہے ہیں کہ حکومت پاکستان نے احساس راشن پروگرام کی
رجسٹریشن کے لئے جو کوڈ نیا شروع کیا ہے وہ کوڈ یہ ہے کہ آپ 8123 پر اپنا قومی
شناختی کارڈ نمبر سینڈ کریں تو اس کوڈ کے ذریعے آپ کی رجسٹریشن ہو جائے گی تو میں
آپ کو بتاتا چلوں وہ کوڈ 8123 ہے جس کے ذریعہ آپ نے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر کوڈ
کے سینڈ کرنا ہے تو آپ کی احساس راشن پروگرام میں رجسٹریشن ہو جائے
احساس راشن پروگرام کا جو کوڈ ہے پھر بھی میں نے آپ کو یہ
واضح الفاظ میں بتا دیا ہے اور اوپر ٹائپ بھی کردیا ہے آپ ادھر سے دیکھ کے اپنا
قومی شناختی کارڈ نمبر کوڈ سینڈ کریں گے تو اس سے آپ کی اساس راشد پروگرام میں
رجسٹریشن ہو جائے گی اور آپ اس احساس راشن پروگرام سے حاصل کر سکیں گے
احساس راشن پروگرام چیک کرنے کا طریقہ
اگر آپ نے احساس راشن پروگرام میں پہلے سے اپنی رجسٹریشن
کروائی ہوئی ہے تو پھر آپ نے دوبارہ بھی کرا لی ہے تو کچھ دنوں بعد اگر آپ اپنی
اہلیہ چیک کرنا چاہتے ہیں کہ کیا آپ احساس راشن پروگرام میں اہل قرار پائیں ہیں یہ
نہیں تو اس کا طریقہ کار میں آپ کو بتاتا چلوں کے آپ اپنی احساس راشن پروگرام کی
اہلیت کیسے چیک کر سکتے ہیں وہ طریقہ کار یہ ہے کہ آپ جو ہے اس طریقے سے اپنی
اہلیت چیک کر سکتے ہیں
NBP Ehsaas Ration
جیسے کہ آپ کو اوپر دیئے گئے فارم میں نظر آرہا ہے ہم نے گوگل میں سرچ کیا ہے این بی پی احساس تو جیسے ہم نے یہ سچ کیا ہے تو اس کا جو ہے اہلیت چیک کرنے والا ویب پورٹل اوپن ہو گیا ہے ہم نے اس ویب پورٹل میں اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر اور موبائل فون نمبر ڈائل کرنا ہے اس کے بعد ہمیں ایک اور
opt ,, کوڈ ملا ہے وہ کوڈ ہم
نے ڈائل کرنا ہے تو ادھر سے ہماری ویریفیکیشن ہونے کے بعد بتادیا جائے گا کہ ہماری
کتنی سبسیٹی رہتی ہے اور ہم نے کتنی سبسڈی حاصل کرلی ہے اور ہم کتنا اور راشن حاصل
کر سکتے ہیں اس کی پوری انفارمیشن آ جائے
گی تو آپ اس طریقے سے اپنا احساس راشن پروگرام کی اہلیت چیک کر سکتے ہیں
احساس راشن پورٹل
وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے احساس راشن پروگرام کا دوبارہ سے آغاز کر دیا ہے اور جس کا آن لائن ویب پورٹل بھی اوپن کر دیا ہے اور اس کا کوڈ بھی اوپن ہو گیا ہے اس کوڈ کے ذریعہ اپنی آن لائن رجسٹریشن کروا سکتے ہیں جو کوڈ ہے 8123 اور اس کے علاوہ آپ اپنی آن لائن رجسٹریشن بھی کر سکتے ہیں
ان
رجسٹریشن کرانے کا طریقہ کار میں نے آپ کو اوپر ڈیٹیل سے بتا دیا ہے آپ اس طریقے
سے اپنی آن لائن رجسٹریشن کروا سکتے ہیں تو اس طریقے سے آپ اپنی رجسٹریشن کرکے
احساس راشن پروگرام میں اپنے آپ کو اہل قرار پا سکتے ہیں اور ہر ماں اپنا فری میں
راشن حاصل کر سکتے
احساس راشن پروگرام کا اسٹیٹس چیک
اگر آپ نے اپنی احساس راشن پروگرام میں رجسٹریشن کرائی ہوئی ہے اور آپ اس کا اسٹیٹس چیک کرنا چاہتے ہیں کہ آپ اس کے لیے اہل قرار پائیں ہیں کہ نہیں تو اس کو چیک کرنے کا آسان طریقہ کار میں آپ کو بتانے جارہا ہوں آپ نے گوگل کو اوپن کر لینا ہے گوگل کو جیسے اوپن کریں گے وہاں سرچ کرنا ہے
آپ نے این بی پی ایس اس جیسے آپ سرچ کریں گے این بی پی Ehsaas تو آپ کے سامنے ایک بوتل اوپن ہو جائے گا آپ نے اس ویب پورٹل میں جو ہے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر ڈائل کرنا ہے اور اس کے بعد آپ نے اپنا موبائل فون نمبر ڈائل کرنا ہے جو اس کو بھی شناختی کارڈ پر رجسٹر ہو تو اس کے
بعد آپ نے
جیسے اوکے کے بٹن پر کلک کرنا ہے تو آپ کے سامنے ایک اور opt آ جائے گا یہ کوڈ ڈائل کرنا ہے تو جیسے آپ
وہ کوڈ ڈائل کریں گے تو آپ کو ادھر سے ویریفکیشن ہونے کے بعد بتا دیا جائے گا کہ
آپ کا احساس راشن پروگرام کی سبسیٹی اتنی آئی ہوئی ہے آپ نے اتنی لے چلی ہے اور آپ
اور آپ کے تمام انفارمیشن آپ کو بتا دی جائے گی
03041319404
ReplyDeletePost a Comment