8171 ویب پورٹل بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام

جیسے کہ آپ تمام لوگوں کو پتہ ہے کہ عمران خان وزیراعظم کی حکومت نے احساس کفالت پروگرام جو اوپن کیا تھا یا احساس ایمرجنسی کیش پروگرام اوپن کیا تھا اس کی جو 14 ہزار کی اہلیت چیک کی جاتی تھی وہ ایک ہوٹل کے ذریعے چیک کی جاتی تھی اسی طرح جیسے ہی نہیں حکومت چینج ہوئی ہے وزیراعظم شہباز شریف نے اس اس کا فلسفہ پروگرام کا نام چینج کرکے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام رکھ دیا ہے



تو نئی حکومت نے جیسے ہی اس پروگرام کا نام بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام رکھا ہے تو اس میں تمام وہ لوگ جو کے احساس کفالت پروگرام میں اہل تھے ان کو آٹومیٹک اس پروگرام میں اہل کردیا ہے جو کہ نااہل تھے جانچ پڑتال والے تھے یا جن کی نئی نئی شادی ہوئی ہے ایک نئے خاندان بنے ہیں ان تمام لوگوں کی بھی دوبارہ سے رجسٹریشن کی گئی ہے

 ایک سو ستر کے ذریعے سے آپ تمام لوگوں کی رجسٹریشن میں تقریبا مکمل ہو چکی ہے اب تمام لوگ اس کی اہلیت چیک کرنا چاہتے ہیں کہ وہ اس میں اہل ہے کہ نہیں ہے تو اسی چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت پاکستان وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت نے ایک ویب پورٹل لانچ کیا ہے جو کہ 8171 کے نام سے ویب پورٹل ہے اس پے آپ اپنی چیک کر سکتے ہیں سپورٹ پروگرام میں اہل ہے کہ نہیں

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 14 ہزار روپے کی اہلیت کیسے چیک کی جاتی ہے

ایسے وہ تمام لوگ جن لوگوں نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اپنی نئی رجسٹریشن کرائی ہے اور وہ بھی تمام لوگ جو کے احساس کفالت پروگرام نے پہلے سے اہل تھے ایسے تمام لوگ اگر اپنی نئے پروگرام بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اپنی اہلیہ چیک کرنا چاہتے ہیں تو انہوں نے گوگل میں جاکے ایٹ ون سیون ویگوٹل کو سرچ کرنا ہے وہاں سے ایک فارم اوپن ہو جائے گا اس فارم کو فل کر لینا ہے اس کی ترتیب میں نیچے آپ کو بتانے جارہا ہوں فل کرنا ہے اور کس طرح اپنی اہلیت چیک کرنی ہے



جیسے آپ گوگل میں ا8171 ویب پورٹل آپ سرچ کریں گے تو اس کے بعد آپ کو اس طرح کا ایک فارم مل جائے گا آپ انہیں اس فارم کو اچھے طریقے سے پڑھ کے آپ نے اس کو پر کرنا ہے جیسے کہ آپ کو اوپر نظر آرہا ہے کہ امداد حاصل کرنے کے لیے آپ نے اپنا فارم نمبر ڈائل کرنا ہے جو کہ این ایس ای آر پرچی والا ہے

 اگر آپ کے رجسٹریشن 8171 کے ذریعے ہوئی ہے اور آپ کے پاس وہ فارم نمبر نہیں ہے تو آپ نے اس گانے کو خالی چھوڑ دینا ہے اس کے بعد آپ نے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر والے خانہ کو پور کرنا ہے پھر اس کے بعد آپ نے اپنا موبائل فون نمبر والے خانے کو پر کرنا ہے پھر اس کے بعد آپ نے

پھر اس کے بعد آپ کو ایک اور خالی خانہ مل رہا ہے جس میں اوپر لکھا ہوا ہے تصویر میں دیا گئے کوڈ کو کال کرے تو آپ نے جو تصویر میں ہونا ہے اس کو اس خانے میں پر کر لینا ہے

 پھر اس کے بعد آپ نے معلوم کریں گے کہ بٹن پر کلک کرنا ہے تو اس کے بعد ویریفیکیشن ہونے کے بعد آپکو بتادیا جائے گا کہ آپ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل ہیں اگر آپ نے حال ہی میں قسط حاصل نہیں کی تو آپ اپنی قسط حاصل کر سکتے ہیں اور وہ قسط کہاں سے حاصل کرنی ہے میں آپ کو

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 2022 کے پیسے آپ کیسے چیک کریں گے

ایسے تمام لوگ جو کہ احساس کفالت پروگرام میں اہل تھے یا جن لوگوں نے رجسٹریشن کرائی ہے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اگر وہ اپنی رقم چیک کرنا چاہتے ہیں کہ ان کی رقم نئی قسط آئی ہے کہ نہیں آئی ہوئی جو اوپر طریقہ کار میں نے آپ کو بتایا ہے اپنی رقم چیک کر سکتے ہیں جس کی آپ کی نئی رقم آئی ہے یہ طریقہ کار ہے جو کہ آپ کو بتا دیا گیا ہے

اگر آپ 2022 کی اپنی امداد کی رقم چیک کرنا چاہتے ہیں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی یا احساس کفالت پروگرام کی آسان طریقہ سے جا رہا ہوں وہ آسان طریقہ کار کیا ہے سب سے پہلے آپ نے گوگل میں سرچ کر لینا ہے 8171 کو اس کے بعد آپ کو جو فارم مل رہا ہے اس فارم کو پر کر لینا ہے فارم کو پر کرنے کے بعد آپ نے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر سینڈ کرنا ہے

 اپنا فون نمبر اپنے فون کرنا ہے اس کے بعد اس تصویر میں دیا گیا کوڈ اپنے پر کرنا ہے پھر اس کے بعد معلوم کریں گے بٹن پر جیسے کلک کریں گے ویریفکیشن ہونے کے بعد آپ کو بتادیا جائے گا کہ آپ کی2022 کی امداد منظور ہوئی پڑی ہے آپ اپنے قریبی آئی ڈی سنٹر سے یا اپنی اے ٹی ایم مشین میں اپنا ATM کارڈ ہے وہ لگا کر حاصل کر سکتے ہیں یا احساس کفالت کارڈ کے ذریعے بھی

 اگر آپ احساس پروگرام یا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہماری اس ویب سائٹ کا وزٹ کریں آپ کو ہمیشہ نہیں اپڈیٹ سے ملتی رہے گی

47 Comments

  1. Replies
    1. alyas12345@gmail.com

      Delete
    2. 1620125618677

      Delete
    3. السلام علیکم

      Delete
    4. M0ja 12000 ka bad 3 4 kista nahi mile ha g or ab 25000 azara bi nahi mila raha ha g

      Delete
    5. Mujy kabi Koi imdad nahi Mili hy barai meribani Meri madad karen

      Delete
  2. Arsikhangmail.com0

    ReplyDelete
  3. 03075413290
    3220177931620

    ReplyDelete
  4. 3230245889610 .83851701464

    ReplyDelete
  5. 15
    15602-5516551-0

    ReplyDelete
  6. Assalamu alaikum sir mera naam kya kar le please meri help Karen Mera naam fojiya kosar hai Meri shaadi card numbe

    ReplyDelete
  7. Mera account number hai 0340 8618451 Mera account number hai please mujhe disturb karva de meri

    ReplyDelete
  8. Perveen,3310588486244

    ReplyDelete
  9. Shahida...cnic no 34101_6604770_2

    ReplyDelete
  10. assalam alaikum sir. muje pahli qisit mili thy. an nahi mil rahi he qisit. i am poor. i am married. i have 4 children's

    ReplyDelete
  11. Meri Mother Ke Abhi Tak 25000 rupe nahi ahey he Plz Ripley

    ReplyDelete
  12. Mery 14000 b nhi mily na 25000 aaehen plz help me sir

    ReplyDelete
  13. 3610387224842
    Paliz mad Karen

    ReplyDelete
  14. جو نا اہل ہیں اون بے چاروں کا کیا ہو گا

    ReplyDelete

Post a Comment

Previous Post Next Post

1

2