احساس پروگرام بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نیو شکایت پورٹل لانچ ہو گیا ہے 2022 کا

آج کے آرٹیکل میں آپ دوستوں کو ہم بتائیں گے کہ

احساس پروگرام میں شکایت درج کروائی جاتی ہے جن لوگوں کو پیسے نہیں ملے 14 ہزار کی امداد نہیں ملی اور یہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں ان لوگوں کی رجسٹریشن نہیں آرہی ہے یا اس سے بھی امداد ان لوگوں کو نہیں ملی تو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور احساس پروگرام احساس کفالت پروگرام میں اگر

Ehsaas Complaint Registration Online || shikayat darj 2022


 آپ کو جانا ہزار کی امداد ابھی تک کوئی نہیں ملی تو اس کے بارے میں آپ اپنی آن لائن شکایت کیسے درج کروا سکتے ہیں اس کے بارے میں تمام انفارمیشن آپ پوسٹ کل میں بتاتے ہیں کہ آپ آن لائن شکایت درج کروائیں گے

اگر آپ کے شروع میں این ایس ای آر کے سروے ہوئی تھی اس کے بعد آپ کو جو ہے نا اہل قرار دیا گیا تھا یا آپ کو جانچ پڑتال کا مسئلہ آیا تھا اس سے ناراض نہیں ملی تھی احساس پروگرام کی طرف سے تو آپ کو ہے جی آن لائن اپنی شکایت درج کروائیں

یہاں تک کہ آپ کو احساس کفالت پروگرام میں احساس پروگرام میں یا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کسی وجہ سے بھی آپ کو امداد نہیں ملی کوئی بھی ٹیکنیکل وجوہات ہو سکتی ہے کوئی بھی مسئلہ ہے کسی وجہ سے بھی آپ کو یاد نہیں ملی تو آپ اس حکومت کے نئے ویب پورٹل کے ذریعے اپنی شکایت درج کروائیں

 کیونکہ نہیں حکومت نے ایک نیا پول اوپن کیا ہے تو درج کروانے کا تو آپ اس کے ذریعے اپنی شکایت درج کروائی اور اس نئی حکومت میں آپ اپنی یہ ہے 

امداد حاصل کریں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے یہ احساس پروگرام سے یہ احساس کفالت پروگرام سے ان پروگراموں میں سے کسی بھی پروگرام سے آپ کا مسئلہ بنا ہے آپ کو نہیں ملی تو آپ اس کی آن لائن بھی اس پورٹل کے ذریعے شکایت درج کروا کے آپ جو ہے اپنی امداد حاصل کر سکتے ہیں

احساس پروگرام کی آن لائن شکایت کیسے درج کرائی جاتی ہے

کسی بھی وجوہات کی بنا پر احساس پروگرام میں اگر آپ شکایت درج کروانا چاہتے ہیں تو شکایت درج کروانے کے لیے آپ نے کرنا کیا ہے سب سے پہلے کے گوگل کو اوپن کر لینا ہے جیسے آپ گوگل کو اوپن کریں گے وہاں آپ نے ڈائل کرنا ہے 8171 آپ نے وہاں ڈائل کرنا ہے اس کے بعد آپ نے سرچ جیسے کرنا ہے

 تو نیچے سے شکایت درج کروانے کا ویب پورٹل ملے گا آپ نے اس کو اوپن کر لینا ہے اوپن کرنے کے بعد آپ کو اس طرح کا کچھ فارم ملے گا جو کہ نیچے آپ کو تصویر میں مل رہا ہے آپ نے اس فارم کو دی گئی رپورٹ کے مطابق حل کر لینا ہے اس کے بعد آپ کو کیا کرنا ہے نیچے تصویر کے بعد میں آپ کو بتاتا ہوں

 


 

جیسے کہ آپ کو تصویر بھی نظر آرہا ہے آپ نے اس فارم میں سے شکایت کی قسم کو جی سے سلیکٹ کریں گے تو اس کے آگے آپشن آپ کو مل جائیں گے تو جو آپ کا مسئلہ ہو آپ نے وہ سلیکٹ کرنا ہے اس کے بعد آپ نے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر ڈائل کرنا ہے تیرا نام والا اس کے بعد آپ نے اپنا نام ڈائل کرنا ہے جیسے

 یہ آپ شکایت کی قسم اپنا پورا نام شناختی کارڈ نمبر موبائل فون نمبر اور اس کے بعد شکایت کی تفصیل جیسے ہی آپ ان تمام چیزوں کو پورے فارم کو فل کرکے جمع کرائیں گے بٹن پر کلک کریں گے تو ادھر سے آپ کی آن لائن شکایت جمع ہو جائے گی تو یہ طریقہ کار ہے احساس پروگرام میں اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں آن لائن شکایت جمع اس طریقے سے کرائی جاتی ہے

 

انگوٹھے کے نشانات کی شکایت درج کروائیں

اور اگر آپ کی اساس پروگرام میں یہ احساس کفالت پروگرام میں یا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں انگوٹھے کے نشانات کا مسئلہ ہے انگوٹھے کے نشانات ویریفیکیشن نہیں ہو رہی ہے اور اس کی وجہ سے آپ کو امداد نہیں مل رہی تو آپ اس کے ذریعے اپنی آن لائن شکایت درج کروائی اور آپ کا جو ہے 

وہ ٹھیک کا مسئلہ حل کر دیا جائے گا اور آپ جو ہے یہ امداد حاصل کر سکیں گے اور یہ انگوٹھے کے نشانات کا جو ہے شکایت کیسے درج کروائی جاتی ہے اس کی تمام تر تیب میں آپ کو نیچے بتاتا ہوں جیسے کے نیچے آپ کو تصویر میں نظر آرہا ہے جیسے آپ کا گوگل میں 8171 سرچ کریں گے تو آپ کو اس طرح کا ایک بار مل جائے گا اس فارم کو روایت کے مطابق حل کرنا


 جیسے کہ آپ کو فارم میں نظر آرہا ہے آپ نے انگلیوں کی شکایت درج کروائی تو اس کے بعد نیچے آپ کو یہ دیکھو نظر آرہا ہے کہ ایسے اہل افراد جو کہ انگلیوں کی بائیو میٹرک کی تصدیق کے مسائل سے دوچار ہیں تو وہ لوگ اپنا جو ہے قومی شناختی کارڈ نمبر ڈائل کریں اس کے بعد اپنا پورانام ڈائل کریں اس کے بعد اپنا جو ہے فون نمبر ڈائل کریں اس کے بعد اپنی آن لائن درخواست جمع کروا دیں تو اس طریقے سے ان لوگوں کی آن لائن جو ہے کمپلینٹ درج ہوجائے گی اور اس کے مطابق آپ کے جہیز کام کر دیا جائے گا لیکن یہ نشانات ہی کر دیا جائے اس کے بعد آپ جو ہے

 یہ احساس پروگرام ہو گیا اس کا فل پروگرام ہوگیا کیا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ہو گیا چاہے کوئی بھی پروگرام ہے آپ ان میں سے اپنی امداد جا کے لے سکتے ہیں جب آپ کی یہ کمپلین ہوجائے گی اور آپ کی جو ہے انگلیوں کے نشانات کا مسئلہ حل کر دیا جائے گا اس طریقے سے آپ اپنی کمپلین درج کرکے اپنی امداد حاصل کر سکتے ہیں

 

احساس پروگرام کمپلین نمبر

اور اگر آپ کو احساس پروگرام میں احساس کفالت پروگرام میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں سے کسی قسم کا بھی مسئلہ ہے یا آپ کو امداد نہیں مل رہی تو آپ ان کے کمپلینٹ سیل نمبر پر بھی کال کر سکتے ہیں جو کہ کمپلین سیل نمبر میں نیچے آپ کو بتا رہا ہوں080026477 آپ اس کو کال کرکے اپنی جو ہے

 مسائل ان کو بتا سکتے ہیں اور وہ آپ کا مسائل سن کر اس پہ ویریفیکیشن کریں گے اور اس کے بعد آپ کا مسئلہ حل کرکے آپ کو جوہے امداد مہیا کرنے کے ذمہ دار ہوں گے تو اس طریقے سے بھی آپ جو ہے کمپلین سیل پے اپنی کمپنی نے جمع کرکے جو ہے آپ اپنی امداد حاصل کر سکتے ہیں.

احساس پروگرام کے کمپلینٹ سیل پہ کس ٹائم درخواست جمع کروا سکتے ہیں

اگر آپ کو احساس پروگرام نیا احساس کفالت پروگرام یا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں سے امداد نہیں مل رہی ہے یا کوئی بھی مسئلہ ہے یا آپ کو جوہے انگوٹھے کے نشانات کا مسئلہ ہے یا آپ کو نااہل کر دیا گیا تھا یا آپ کو جانچ پڑتال کا مسئلہ ہے یا آپ کی این ایس سروے نہیں ہو یا صحیح طریقے سے نہیں کی گئی

 اس کے حقدار ہیں لیکن آپ کو اندازہ نہیں مل رہی آپ کی این ایس ای آر سروس ہی نہیں کی گئی تو ان تمام شکایت ہو کیا مسئلہ ہے جو آپ کا حل ہو چکا ہے کیونکہ آپ نہیں حکومت کی طرف سے جو ہے نا اس شکایت کو اوپن کر دیا گیا ہے تو آپ احساس شکایت سیل میں آپ جو ہے صوبہ 9 بجے سے لیکر شام 5 بجے تک اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں

 اور آپ کی شکایت بہت جو درج کرلیا جائے گا اور اس ویریفکیشن کی جائے گی اور آپ کا جو بھی مسئلہ ہوگا اس کو حل کیا جائے گا اور آپ کو امداد مہیا کی جائے گی نہیں حکومت کی طرف سے

احساس کمپلینٹ آن لائن اپلیکیشن فارم

اگر آپ احساس کمپلینٹ کیا نے الیکشن فارم دینا چاہتے ہیں اس طرح کی کہ اگر آپ کے خاندان کا وہ فرد جس کو احساس پروگرام کی طرف سے یہ اسفلت پروگرام کی طرف سے یا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے امداد مل رہی تھی لیکن وہ آدمی فوت ہوگیا ہے یا وہ عورت فوت ہو گئی ہے وفات پا گئی ہے

 تو ایسی عورت کی جو ہے آپ آن لائن کمپلینٹ درج کرادی تو آپ پھر جو گھر کا سربراہ ہوگا آپ کی امداد اسے بندے کے نام ٹرانسفر کر دی جائے گی جو کہ اب آپ کا گھر کا سربراہ ہوگا جو سربراہ عورت ہو گی یا اس کے نام ٹرانسفر کر دی جائے گی تو اس کا طریقہ کار بھی یہی ہے جیسے میں نے آپ کو بتایا ہے

 کہ آپ اپنی آن لائن کمپلینٹ درج کرائی احساس پروگرام کی یا اس کا فل پروگرام کی ابیل نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی تو آپ اس طریقے سے اپنی آن لائن کمپلینٹ درج کروائیں گے تو آپ کی جو ہے امداد دوسرے بندے کے نام پر اثر کر دی جائے گی تو یہ طریقہ کار ہے اگر آپ کے گھر

video

وہ افراد جو کہ احساس پروگرام سے امداد لے رہا تھا اگر وہ وفات پا چکا ہے تو اس طریقے سے آپ اپنی آن لائن کمپلینٹ درج کرکے اپنے گھر کے دوسرے سربراہ کے نام اپنی اولاد ٹرانسفر کروا سکتے ہیں اور اس انداز سے آپ جو ہے پراپر طریقے سے امداد دوبارہ حاصل کر سکتے ہیں جو کہ نہیں

 پر آپ کو بتا دیا گیا ہے آپ اس آرٹیکل کو اچھے طریقے سے پڑھ کے دم انفارمیشن حاصل کر سکتے ہیں اور ہر آئینے والے نئے پروگرام کی انفارمیشن اگر چاہتے ہیں تو آپ ہماری ویب سائٹ کا وزٹ کریں اور تمام انفارمیشن حاصل کریں.

ehsaas program,ehsaas program 2022 online registration,ehsaas emergency program online registration,ehsaas program registration,ehsaas program registration 2022,ehsaas emergency cash program,ehsaas kafalat program,ehsaas kafalat,ehsaas,ehsaas kafalat registration,file complaint ehsaas emergency cash program issues,ehsaas emergency cash program complaints,ehsas program,ehsaas online registration,ehsaas kafalat program online complaint registration 2022

11 Comments

  1. Page dea hai likin koch ni lik sakte

    ReplyDelete
  2. Mj ek wast la bad 1400 nahi mila

    ReplyDelete
  3. Name abdulah aziZ
    03254001177

    ReplyDelete
  4. Name abdulah aziZ
    03254001177

    ReplyDelete
  5. اسلام علیکم جناب ہم سے ایک عورت پیسے بھی لے گئی تھی دسمبر 2021میں مگر آج تک کوئی پیسے نہیں ملے بلکہ ہمیں ان کی طرف سے ایک زونگ سم بھی مہیا کی گئی تھی مگر آج تک پیسے نہیں ملے

    ReplyDelete
  6. A o a hum ehsas prog may ehil karay 3220261520988

    ReplyDelete
  7. 3220261520988.03407953035

    ReplyDelete

Post a Comment

Previous Post Next Post

1

2